خضدار (اردو ٹائمز): خضدار میں دہشت گردوں نے قبائلی رہنما میر عطاالرحمان مینگل کے قافلے پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کے بیٹے سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب میر عطاالرحمان مینگل اپنے ساتھیوں کے ہمراہ آڑنجی کی […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یسین وفد کے ہمراہ مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی ملک ابرار احمد کوچئیرمین قائمہ کمیٹی براۓ کابینہ سیکرٹریٹ بننے پر مبارکباد دے رہے ہیں۔
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ملک ابراراحمدکی پارٹی کے لیے گراں قدرخدمات ہیں جسکی کی بدولت چیئرمین قائمہ کمیٹی منتخب ہونا اعزازکی بات ہے۔ چوہدری محمد یٰسین سی ڈی اے مزدوروں کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ہر فورم پر اپنی آواز بلندکرتے رہیں گے۔ ملک ابراراحمد سی ڈی اے مزدور یونین کی ملک ابراراحمد کو […]