راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ صدر واہ سید آفتاب شاہ کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی، وہیکلز چوری اور سٹریٹ کرائم کے مقدمات میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار، زیر حراست گینگ سے مسروقہ رکشہ، 2 مسروقہ موٹر سائیکل و 03 موٹرسائیکل کے سپیئر پارٹس برآمد، گینگ سے چھینے گئے موبائل فونز کی فروخت […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایڈیشنل آئی جی مرزا فاران بیگ نیب کا حصہ بن گئے ،فاران بیگ اس سے قبل ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب تعینات تھے ،گریڈ 21 کے مرزا فاران بیگ کا تعلق پولیس سروس آف پاکستان کے 25ویں کامن سے ہے ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
لاہور (اردو ٹائمز) پنجاب میں مون سون ہنگامی پلان 2025 پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا، وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پنجاب مون سون ہنگامی پلان پر عمل درآمد کی لمحہ بہ لمحہ رپورٹ طلب کر لی۔ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ وزیراعلی نے ہر ضلع میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سینٹر قائم کرنے کی […]