اسلام آباد (اردو ٹائمز) ہیلتھ الاؤنس کی بحالی کے لیے فیڈرل ہیلتھ الائنس کا ہنگامی اجلاس، احتجاج کے فیصلے پر قائم رہنے کا اعلان پمز اسپتال میں فیڈرل ہیلتھ الائنس کا ایک ہنگامی اجلاس چیئرمین کلیم اللہ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں وفاقی دارالحکومت کے مختلف سرکاری طبی اداروں کے نمائندوں نے شرکت […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے معاہدے کے مطابق سی ڈی اے ملازمین کو حج پر بھیجوانے کے لیے قرعہ اندازی کی تقریب۔ اس سال حج پر جانے والے ملازمین کی تعداد66سے بڑھا کر 76کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) […]
کراچی (اردو ٹائمز) کراچی جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) میں تعینات ہونے والے نئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر میڈیکل، ڈاکٹر صدام صالح نے اپنی تعیناتی کے ابتدائی مہینے میں اسپتال میں طبی خدمات اور انفیکشن کنٹرول کے میدان میں انقلابی اقدامات اٹھا کر مثالی بہتری لائی ہے۔ ان کے اقدامات کو محکمہ صحت […]