لاہور (اردو ٹائمز):ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کی ملٹری کورٹ کی کارروائی کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی ہے۔ جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 16 ستمبر کو درخواست پر سماعت کرے گا۔ عدالت نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات پر وفاقی حکومت کو […]
نیویارک (اردو ٹائمز) نیویارک کے میئر کے امیدوار زہران ممدانی نے کہا ہے کہ میں اگر میئر بنا تو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی نیویارک آمد پر گرفتاری کا حکم دوں گا۔ زہران ممدانی کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کی امریکا میں گرفتاری ظاہر کرے گی کہ نیویارک عالمی قوانین پرعمل کرتا ہے۔ اس […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز):وزیر دفاع خواجہ آصف اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے ریٹائرڈ ججز کی سکیورٹی کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ دو روز قبل رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے چیف جسٹس پاکستان کی […]