اسلام آباد (اردو ٹائمز): ایف آئی اے نے مقدمہ نمبر 184/12 کے اشتہاری ملزم عبدالرحمٰن عابد ساہی ولد محمد حسین کو 14 سال تک مسلسل کوششوں کے بعد بالآخر گجرات سے گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم نے شکایت کنندہ سے اس کے بھائی کو فرانس بھیجنے کے جھانسے میں سولہ لاکھ پینسٹھ ہزار روپے وصول […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات اسمگلنگ میں ملوث بین الصوبائی نیٹ ورک کے خلاف بیک وقت کئی شہروں میں 11کارروائیاں۔ نجی کوریئر سروس کے ذریعے الیکٹرانک مشینری میں چھپا کر اسمگل کی جانے والی بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ میں ملوث […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی حکومت کی معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں پاکستان کے معاشی استحکام کی جانب ایک اور تاریخی پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز […]