پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے پاکستان تحریک انصاف کی سینئرقیادت سے بیک ڈور رابطے کر کے حکومت قائم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تاہم سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سےتاحال مثبت جواب نہ آنے کی وجہ سے ڈیڈلاک برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرنے کے بعد […]
چوہدری شجاعت حسین کی چوہدری پرویز الٰہی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات، مسلم لیگی ترجمان مصطفی ملک نے ملاقات کی تصدیق کر دی۔ ملاقات میں چوہدری وجاہت حسین ، چوہدری شافع حسین ، چوہدری سالک حسین ، منتہا اشرف بھی شامل تھے ۔ ترجمان ق لیگ مصطفی ملک نے کہا ہے کہ ملاقات مکمل غیر […]
جمیعت علمائے اسلام (ف)بلوچستان کے صدر مولانا عبدالواسع نے بلوچستان میں حکومت نہ بنانے کا اعلان کردیا۔ مولانا عبدالواسع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فیصلہ ہوا ہے پورے پاکستان میں حکومت میں نہیں جائیں گے، ہم کسی حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے۔خیال رہے کہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل […]