٭ وفاقی وزیر نے ہر قسم کی بجلی چوری کیخاتمیکیلئے 23 اپریل تک کی ڈیڈ لائن دیدی ٭ وفاقی وزیرکی تمام ڈسکوز کے چئیرمین اورسی ای اوزکوبجلی چوری کیخاتمہ کیلئے ہدایات ٭ وفاقی وزیر برائے پاور نے بجلی چوری کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی،اعلامیہ ٭ وفاقی وزیر نیبجلی چوری کیخلاف کی جانے والی کوششیں […]
لاہور ہائی کورٹ نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار 3 بھائیوں کی ضمانت منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق دورانِ سماعت درخواست گزاروں کی جانب سے میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے عدالت میں دلائل دیے۔ عدالتِ عالیہ نے 1، 1 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی کی ان کے شوہر عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کے باعث عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں […]