انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ ( آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا۔ آئی ایم ایف کی چیف کرسٹالینا جیورجیوا نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ اپنا موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا ہے۔ پاکستان کی معیشت میں کچھ بہتری […]
صدرِ مملکت آصف زرداری کی جانب سے غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ روز صدر آصف زرداری اور ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید الفطر کی مبارکباد دی، آصف زرداری نے […]
مسلم لیگ نواز کو عام انتخابات 2024 کے بعد پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست مل گئی۔ ننکانہ صاحب کے صوبائی حلقہ پی پی 133 سے دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ نواز کے امیدوار رانا محمد ارشد کامیاب ہوگئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رانا محمد ارشد کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ […]