سپریم کورٹ میں افسران کی اکھاڑ پچھاڑ تبادلے،ڈپٹی رجسٹرار محمد عباس زیدی کو لاہور رجسٹری تبادلہ کردیا گیا۔اسٹنٹ رجسٹرار صفدر محمود کو پشاور رجسٹری ٹرانسفر کردیا گیا۔اسٹنٹ رجسٹرار نذیر محمد کا تبادلہ کراچی رجسٹری کردیا گیا۔ناصرمحمود راجہ کو اسٹنٹ رجسٹرار کریمینل کا چار دیدیا گیا اسٹنٹ رجسٹرار شاہد محمد انصاری کا سول ٹو کاچارج دیدیاگیا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ کا نیا کیس سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیور اب بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف ایک نہیں بلکہ 7 قیمتی گھڑیوں، ہیرے اور سونے کے زیورات سمیت […]
چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی چوہدری محمد علی رندھاوا نے ہفتہ کی اعلی صبح کیپیٹل نرسنگ کالج کا دورہ کیا. اس موقع پر سی ڈی اے کے دیگر افسران بھی انکے ہمراہ تھے.چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کو کیپیٹل نرسنگ کالج سے متعلق تفصیلی بریفننگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ کیپیٹل نرسنگ کالج میں […]