پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے مابین گورنر سندھ کی تبدیلی پر اتفاق کر لیا گیاہے ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے اپنی پارٹی سے گورنر سندھ کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے اور اس کیلئے صوبائی صدر بشیر میمن خواہشمند ہیں ۔ بشیرمیمن کوگورنرسندھ لگانے کیلئے دونوں جماعتوں میں مشاورت […]
لیفٹیننٹ جنرل (ر)محمد عامر کو متحدہ عرب امارات کے لئے پاکستان کا نیا سفیر نامزد کر دیا گیا ہے۔گوجرانوالہ کور کے سابق کمانڈر نے 11 ماہ قبل فوج میں ملازمت کی مدت مکمل کی۔ وہ سید فیصل نیاز ترمذی کی جگہ لے رہے ہیں جن کا تبادلہ کرکے بلجیم اور یورپی یونین کے سفیر کے […]
اسرائیلی کے وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے 7 اکتوبر 2023 کو فلسطینی تنظیم حماس کے حملے نہ روک پانے پر سیکیورٹی سسٹم کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے قوم سے معافی مانگ لی ہے۔امریکی جریدے ٹائم سے انٹرویو میں اسرائیلی وزیرِاعظم نے کہا کہ میں یہ تسلیم کرتا ہوں کہ جو کچھ ہمیں کرنا چاہیے […]