پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر ملک امین اسلم 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب میں پیش ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک امین اسلم نیب راولپنڈی میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے جہاں نیب ٹیم نے ان سے دو گھنٹے سے زائد تفتیش کی جب کہ اس دوران ملک […]
چیف کمشنر،چیرمین سی ڈی اے کی ہدایات پر ڈائریکٹر ڈی ایم اے کی زیر نگرانی اسسٹنٹ ڈائریکٹر (A&C) نے بمعہ فیلڈ ٹیم I-10 مرکز اسلام آبادمیں تجاوزات کے خلاف کامیاب آپریشن کیا۔ اس آپریشن کے دوران 8 ٹرک سامان ضبط کر کے ڈی ایم اے سٹور میں جمع کر دیا گیا ہے ۔ ڈائریکٹر ڈی […]
چین وزیر اعظم لی چھیانگ نے کہا ہے کہ چین ادارہ جاتی کھلے پن کو مسلسل فروغ دے گا، جدید خدمات سمیت شعبوں میں مارکیٹ تک رسائی کو مزید وسعت دے گا اور دانشورانہ ملکیت کے حقوق کے تحفظ کے لیے زیادہ سے زیادہ کوششیں کرے گا۔