احتساب عدالتوں میں سابق صدر آصف زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کے خلاف مختلف نیب ریفرنسز کا ریکارڈ جمع کروا دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان سے نیب ترامیم کالعدم کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری ہے۔ نیب کے تفتیشی افسران کی جانب […]
افغان عبوری حکومت نے پاکستان پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کروا دی۔پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی کے دورہ کابل کے موقع پر پاک افغان کشیدگی کے خاتمے میں بڑی پیش رفت آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف درانی اور افغان وزیر خارجہ ملا امیر متقی کے درمیان […]
سابق صدر آصف زرداری اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ سابق صدر آصف زرداری اور چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات میں ملک میں جاری سیاسی اور معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دوران چودھری شجاعت نے آصف زرداری سے کہا کہ آج کل […]