انٹیلی جنس ایجنسیوں کی وارنٹ کے بغیر گرفتاری کی شق واپس لینے کے بعد حکومت نے ایک مرتبہ پھر آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 سینیٹ میں پیش کردیا۔ سینیٹ اجلاس کے دوران وزیر قانون اعظم نذیر تارڈ نے بل ایوان میں پیش کیا، انہوں نے کہا کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کا کمیٹی نے جائزہ […]
چیئرمین تحصیل کونسل متھراپشاور اور تحصیل کونسل حویلیاں ایبٹ آبادکے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، چیئرمین تحصیل کونسل متھرا کے انتخابات میں پی ٹی آئی امیدوار کامیاب ہو گئے ،جبکہ چیئرمین تحصیل کونسل حویلیاں کے الیکشن میں آزاد امیدوار آگے ہے۔ تفصیلات کے مطابق آر او کو چیئرمین تحصیل کونسل […]
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا حق دفاع بحال کرنے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق حق دفاع بحال کرنے کی اپیل پر سماعت 10اگست کو ہو گی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق 10اگست کو سماعت کرینگے۔ یاد رہے کہ ٹرائل کورٹ نے توشہ خانہ […]