ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف علی نواز اعوان نے اپنے گھر پر پولیس چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس سیاسی قوتوں کی آلہ کار بن کر عمران خان کا نام لینے والوں پر ساری توانائیاں صرف کررہی ہے، ظلم کے یہ دن ختم ہو جائیں گے مگر شاہ سے زیادہ شاہ […]
محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو جیل میں بی کلاس دینے کی منظوری دے دی۔ گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔عدالت کی جانب سے […]
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ نے بھی آئندہ انتخابات میں تاخیر کا اشارہ دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے پی پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ حلقہ بندیوں کیلئے الیکشن کمیشن کو 4 ماہ چاہیے ہوتے ہیں، اگر ڈیڑھ ماہ […]