بحیرہ روم میں تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں کم از کم 41 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ یہ مہاجرین بہتر مستقبل کے لیے اٹلی پہنچنے کی کوشش میں تھے۔
اسلام آباد قانون کے مطابق پارلیمان کی تحلیل کے 90 دنوں کے اندر انتخابات کرائے جانے چاہئیں لیکن رخصت پذیر حکومت نے پہلے ہی خبر دار کیا تھا کہ ان میں تاخیر ہونے کا خدشہ ہے۔
ویب سائٹ میزان کے مطابق خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے اس واقعے کے ٹھیک چار روز بعد ایک ملزم کو ملک کے مشرقی صوبے آذربائیجان سے گرفتار کیا گیا تھا، جہاں وہ کئی دیگر جرائم میں بھی ملوث تھا۔