اسلام آباد ہائیکورٹ عدالتی حکم کے باوجود شہریار آفریدی کی ایم پی او میں گرفتاری پر ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز پر 28 اگست کو فرد جرم عائد کرے گی۔ جسٹس بابر ستار نے ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن اور ایس ایس پی آپریشنز کے خلاف توہین عدالت کیس کا […]
اسلام آباد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن/ تقرروتبادلے سیکرٹری ہاوسنگ اینڈ ورکس ڈویژن ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو تبدیل کردیا گیا۔ گریڈ 22 کے ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو چیف سیکرٹری سندھ تعینات کردیا گیا۔ کیپٹن ریٹائرڈ محمد انوار الحق کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کردیا گیا۔ شکیل قادر خان کو چیف سیکرٹری بلوچستان تعینات کردیا گیا۔
کل سے کسی مقامی عدالت میں لاہور پولیس کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی کل سے لاہور پولیس کے کسی اہلکار کو عدالت میں داخلے نہیں ہونے دیں گے،صدر لاہور بار ایسوسی ایشن رانا انتظار وکلاء کے خلاف کارروائیاں روکی جائیں،گھروں پر چھاپے مارنے اور ہراساں کرنے سے روکا جائے،صدر لاہور بار ایسوسی ایشن