پنجاب پولیس کے اہلکار کا بجلی کہ وجہ سے علامہ اقبال کے مجسمے کے پاؤں پکڑشکایت کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد آئ جی پنجاب کی ہدایت پر گرفتار کر لیا گیا۔ واہ گالیاں دینے والے کو آئ جی گلے لگاتا ہے حق کی بات کرنے والے کو گرفتار –
خاتون نے پولیس کو اطلاع دی کہ شوہر بیمار ہے اور بچے بھوکے بیٹھے ہیں، سی پی او راولپنڈی کے حکم پر ایس ایچ او صدر واہ اور ٹیم نے فوری طور پر اہل خانہ کو کھانے پینے کا سامان پہنچایا۔ شہریوں کی خدمت و تحفظ ہمارا فرض مقدم ہے،
🚨🚨*Breaking Shamshad Akhtar, Interim Federal Finance Minister clarifies her position that her words were misquoted and misconstrued during Standing committee meeting today. Plz run the clarification. https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/08/UT-2.mp4