The body of a child who went missing three days ago from Risaldar area of Tangwani was found in the Shahi canal. Three days before the limits of Risaldar police station, an 8-year-old boy, Iqar Manik, went missing. After searching for the heirs, the child’s body was found in the Shahi Wah canal. The child’s […]
سپریم کورٹ میں نئی تعینات ہونے والی رجسٹرار جزیلہ اسلم نے کل فل کورٹ سماعت کا روسٹر جاری کردیا 15 ججز پر مشتمل فل کورٹ کل سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرے گی سپریم کورٹ میں دو ججز کی تعیناتی ابھی ہونی ہیں
بریکنگ ۔ 7 ستمبر 2023 کو خفیہ اطلاعات پر پاک فوج اور سی ٹی ڈی نے فضاگٹ، سوات میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران سابقہ تحریک طالبان سوات کا کمانڈر نیک محمد عرف نیکو عرف عمر ہلاک ہو گیا ۔ ہلاک دہشتگرد کمانڈر سابقہ تحریک طالبان سوات کے سربراہ ملا فضل […]