دوران حراست 24سالہ صفت اللہ کے قتل کا معاملہ ، ایف آئی اے نے انکوائری شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے اسلام آباد پولیس کے افسران اور پمزہسپتال کے میڈیکو لیگل افسران کے خلاف صفت اللہ کے اہلخانہ کی درخواست پر انکوائری شروع کر دی گئی۔ متوفی […]
وفاقی تحقیقاتی اداروں نے چیف جسٹس پاکستان اور سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر کردار کشی مہم کی تحقیقات مکمل کر لیں۔ سپریم کورٹ ججز کے خلاف مہم میں سیاسی جماعت سے جڑے اکاؤنٹس ملوث نکلے، ججز کی بیگمات کی ایئر پورٹس پر چیکنگ سے متعلق پرانے خط کو منصوبہ بندی سے […]
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مخالفین کو دعوت دیتے ہیں، ایک ہوکر ہمارامقابلہ کریں، الیکشن میں نواز شریف کا نعرہ ہوگا ”مجھے کیوں بلایا“۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو شہداد کوٹ پہنچے اور این اے 196 کی نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے، جس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]