توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا، کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کا آغاز کل ہوگا جبکہ الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب […]
پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری عمر ایوب کی پشاور ہائیکورٹ نے راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 15 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ عمر ایوب کی جانب سے دائر راہداری ضمانت کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ میں جسٹس کامران حیات نے سماعت کی اور ابتدائی دلائل سننے کے بعد […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 کی نگرانی کے لیے کنٹرول روم قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ کنٹرول روم ابتدائی نتائج، آر اوز، ڈی آر اوز سمیت تمام متعلقہ عملے اور اسٹیک ہولڈر سے رابطہ رکھے گا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کی نگرانی کے لیے کنڑول روم قائم کرنے کا […]