تقریباً گزشتہ پندرہ سالوں سے دبئی میں اپنے پاکستانی بھائیوں بلخصوص ہزارہ ڈویژن سمیت تقریباً سینکڑوں ہزاروں کی تعداد میں عوام کو گائیڈ لائن دے کر روزگار مہیاء کروا رہے ہیں گزشتہ روز مسٹر ہزارہ ملک تیمور خان اور عبداللہ عباس خان نیشنل براڈ کاسٹر نے دبئی میں مقیم سنئیر صحافی و کالم نگار ملک […]
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں اشتہاری ملزم علی نواز اعوان نے انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں خود کو سرنڈر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق علی نواز اعوان کی جانب سے عدالت میں درخواست ضمانت دائر کی گئی جس میں کہا گیا کہ درخواست گزار کچھ وجوہات کی بنا پر عدالت میں پیش نہ ہوسکا۔ […]
سی ڈی اے میں آئے روز حیران کن فیصلے سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے ،سی ڈی اے کی تاریخ میں پہلی بار نماز کے لیے وقفہ ختم کر دیا گیا ،29 دسمبر کو ڈپٹی ڈائریکٹر ون ونڈو کی جانب سے جاری ایک مراسلے میں لکھا گیا ہے کہ ممبر ٹیکنالوجی اینڈ ڈیجٹلائزیشن کی اجازت […]