LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایران جنگ میں اب تک کتنے فوجی ہلاک وزخمی ہوئے؟پینٹا گون نے اعدادوشمار جاری کردیے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایران کے خلاف جنگ کے دوران اب تک 365 اہلکار زخمی ہو چکے ہیں۔

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ اعداد و شمار کے مطابق ایران کے خلاف جنگ کی شروعات کے بعد سے اب تک اس کی افواج کے 365 اہلکار زخمی ہو چکے ہیں۔
اب تک امریکی فوج کے 247، بحریہ کے 63، 19 مرینز اور فضائیہ کے 36 اہلکار اس جنگ کے دوران زخمی ہو چکے ہیں۔
پینٹاگون کے اعداد و شمار کے مطابق اس جنگ کے دوران اب تک 13 اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X