بنگلہ دیش میں ڈھاکہ کے علاقے گوپی باغ میں ایک مسافر ٹرین میں آگ لگنے سے 4افراد ہلاک ہوگئےہیں۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق ڈھاکہ میٹروپولیٹن پولیس کے ڈپٹی کمشنر اقبال حسین نے میڈیا کوبتایا کہ کچھ نامعلوم شرپسندوں نے مقامی وقت کے مطابق رات رات 9 بج کر 5 منٹ پر بیناپول ایکسپریس مسافر […]
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نے سندھ سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے ۔ فہرست کے مطابق بلاول بھٹوزرداری کو سندھ کی دو قومی اسمبلی کی نشستوں این اے ایک سو چورانوے لاڑکانہ اوراین اے ایک سو چھیانوے قمبرشہداد کوٹ سے امیدوار نامزد کیا گیا ہے جبکہ آصف علی زرداری […]
ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار ، اپیلٹ ٹربیونل نے حلقہ پی پی 80 سے مریم نواز کا الیکشن لڑنے کا اہل قراردیدیا۔ رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور مرکزی رہنما مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کے خلاف دائر اپیل پر لاہور ہائیکورٹ کے اپیلٹ ٹربیونل نے سماعت کی۔ مریم نواز کے […]