ملک میں عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسران اور ریٹرنگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کردیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی آر اوز اور آر اوز کو اختیارات دیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری […]
بانیٔ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی بار بار کہہ رہے ہیں کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کس نے چوری کی؟ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر بانیٔ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پریشان کن […]
انسداد دہشت گردی عدالت کراچی میں نو مئی کے واقعات کے درج مقدمات کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی سندھ کے صدرحلیم عادل شیخ کو انسداددہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت نے حلیم عادل شیخ کو جیل میں ملنے والی سہولیات کی تفصلات طلب کرلیں۔ عدالت نے کیسز کی مزید سماعت 13 فروری تک ملتوی […]