نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ اعلی عدلیہ کے خلاف تضحیک آمیز اور بہتان تراشی کی مہم پر تقریبا 600 سوشل میڈیا اکانٹس کی تحقیقات ہوئیں اور 32 صحافیوں سمیت 110 افراد کو نوٹسز جاری کردیے گئے ہیں۔ نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے […]
ڈی ایم اے کی طرف سے جی الیون مرکز اور ایف الیون مرکز میں تجاوزات کیخلاف وسیع پیمانے پر آپریشن ، بڑے پیمانے پر سامان قبضے میں لے لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایم اے کی طرف سے تجاوزات کیخلاف وسیع پیمانے پر آپریشن اتوار کے روز بھی جاری رہا، آپریشن کا آغاز […]
سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان کی رہائش گاہ کے سامنے دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق ملک شاہ محمد خان کی رہائش گاہ کے سامنے بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔پولیس نے بتایاکہ دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس […]