وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان کی ملاقات ملاقات میں عام انتخابات کے پر امن انعقاد پر تبادلہ خیال جنرل الیکشن کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا حکومت پنجاب الیکشن کے پرامن انعقاد کے لیے بھرپور تعاون کرے گی ۔ محسن نقوی الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عمل […]
کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 279روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279روپے 59 پیسے کا تھا۔ ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے […]
امریکا نے ترکیہ کو 40 نئے ایف 16 طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔امریکا کا یہ فیصلہ رواں ہفتے ترکیہ کی جانب سے سوئیڈن کی نیٹو میں رکنیت کی توثیق کے بعد سامنے آیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کانگریس کو ترکیہ کے لیے 23 ارب ڈالر کے F-16 کی فروخت کی منظوری کے […]