سبی میں جناح روڈ پر سیاسی جماعت کی ریلی میں دھماکہ ہو گیا، دھماکے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکہ سیاسی جماعت کی ریلی کے دوران ہوا، بم موٹرسائیکل میں نصب تھا، ریلی میں دھماکے کے باعث زخمی ہونے والوں میں سے تین شدید زخمیوں کو سی ایم […]
توشہ خانہ اور 190 ملین پانڈ نیب کیسز میں بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں مسترد ہو گئیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل ٹرائل کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواستیں خارج کیں، تفصیلی وجوہات تحریری فیصلہ میں جاری کی جائیں گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان روف حسن نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی سائفر کیس میں سزا کے بعد پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا کوئی ارادہ نہیں ہے بلکہ قانونی جنگ لڑیں گے۔ آج خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان اور پارٹی کے وائس […]