مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی سزا ایک قانونی معاملہ ہے۔ اپنے ایک بیان میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عدلیہ کے فیصلوں پر حدود کے اندر رہ کر تنقید کی جانی چاہیے، بانی پی ٹی آئی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی متعلقہ […]
امریکا نے کہا ہے کہ اس موقع پر ایران کے ساتھ جنگ چھیڑنا نہیں چاہتے لیکن اردن میں ایک حملے میں اپنے 3 فوجیوں کی ہلاکت کا ضرور جواب دیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ اردن میں امریکی فوجی بیس ٹاور 22 کو نشانہ […]
سپریم کورٹ آف پاکستان نے قرار دیا ہے کہ اشتہاری کو انتخابات لڑنے سے نہیں روکا جاسکتا۔سپریم کورٹ نے طاہر صادق کے کاغذات نامزدگی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی تھی۔ سپریم کورٹ نے تحریری فیصلے میں قرار دیا کہ […]