پاکستان کی سب سے سستی فضائی کمپنی نے ملک کے دارالحکومت اسلام آباد سے متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کیلئے اپنی پہلی بین الاقوامی پرواز کا آغاز کیا ،اس ضمن میں اسلام آباد اور شارجہ کے ہوائی اڈوں پر دوہری تقاریب کا انعقاد کیا گیا،جہاں پرواز کی اسلام آباد سے روانگی اورشارجہ آمد کے […]
ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) راولپنڈی سید خرم علی چھٹی پر بیرون ملک روانہ ہو گئے۔ ترجمان آر پی او راولپنڈی کے مطابق سید خرم علی 15 روز کی چھٹی پر بیرون ملک گئے ہیں، آرپی او راولپنڈی خرم علی 16 فروری کو ہی رخصت پر چلے گئے تھے۔ ترجمان خرم علی کے مطابق […]
مسلم لیگ (ن )کے رہنما احمد خان نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے بے بنیاد الزامات پاکستان کی سیاست، معیشت اور افواج پاکستان کے خلاف سازش ہے۔انھوں نے نگراں حکومت سے اس ’سازش‘ کے خلاف فوری کارروائی کرنے کی استدعا کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ن لیگ کے رہنما […]