پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ عوام نے 8 فروری کو 9 مئی کے بیانیے کو مسترد کر دیا، تین دفعہ کے وزیراعظم کی بیٹی شدید دھاندلی سے اقتدار میں آئیں، مہارانی کو پتہ ہی نہیں ملک میں غربت کتنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی […]
بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا، تاہم، سرفراز بگٹی اپنا حلف نہ اٹھا سکے، سینئر رکن انجینئر زمرک خان اچکزئی نے ارکان سے حلف لیا۔بلوچستان کی 12 ویں اسمبلی کا پہلا اجلاس جاری ہے، اجلاس کی صدارت اسپیکر کی عدم موجودگی پر سینئر رکن انجینئر زمرک خان اچکزئی کررہے ہیں۔اجلاس کے دوران […]
پاکستان تحریک انصاف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھ دیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق پی ٹی آئی نے خط میں آئندہ بیل آوٹ پیکیج کیوقت پاکستان کیسیاسی استحکام کو مدنظررکھنے کی درخواست کی ہے۔ خبرایجنسی نے پاکستان تحریک انصاف کے دو اعلی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے۔ پی […]