LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) جڑواں شہروں میں دفاتر بند ہونے کا نوٹیفکیشن جعلی قرار، ضلعی انتظامیہ کی وضاحت جاری

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) جڑواں شہروں میں دفاتر بند ہونے کا نوٹیفکیشن جعلی قرار،ڈپٹی کمشنر آفس کے نام سے جعلی اعلامیہ گردش میں۔
ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا کہ 20 اپریل سے دفاتر بند ہونے کی خبر بے بنیاد ہے ،شہری غیر مصدقہ اطلاعات پر یقین نہ کریں،اسلام آباد اور راولپنڈی میں معمولات زندگی جاری رہیں گے،سرکاری سطح پر تعطیلی کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔

1000677222

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X