اسلام آباد۔ (نیوز ڈیسک) معروف فنکارو مزاح نگارانور مقصود نے اپنے بارے میں گردش کرنے والی ان افواہوں کی تردید کی ہے جن میں الزام لگایا گیا ہے کہ انور مقصود کو اٹھا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ پچھلے دنوں ایک سیاسی جماعت نے بہت زیادہ […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے مابین ملاقات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مابین ملاقات احسن شروعات ہیں، یہی وقت ہے کہ ہم پاکستان کو درپیش اختلافات دور کرنے کا سوچیں۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے […]
امریکی بحریہ کا جہاز انڈیانا پولس (INDIANAPOLIS) خیر سگالی دورہ پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔ کراچی آمد پر پاک بحریہ کے حکام نے جہاز کا استقبال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کا مقصد دونوں بحری افواج کے مابین باہمی روابط کا فروغ ہے ۔دورے کے دوران دو طرفہ روابط اور باہمی تعاون […]