LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام اباد (اردو ٹائمز) ایران امریکا مذاکرات کا ممکنہ دوسرا دور، ریڈ زون میں دفاتر کل بھی بند رہیں گے

Share

اسلام اباد (اردو ٹائمز) ایران امریکا مذاکرات کے دوسرے رانڈ کے پیش نظر ریڈ زون میں ہر قسم کی آمد و رفت مکمل بند ہے۔اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے ریڈ زون میں داخلے، اسکولوں اور دفاتر کی بندش 21 اپریل تک کی گئی تھی تاہم اس میں مزید ایک روز کی توسیع کردی گئی جس میں مزید اضافے کا امکان بھی ہے۔

فول پروف سیکیورٹی کے پیش نظر ریڈ زون میں تمام نجی و سرکاری اسکول، دفاتر بند ہیں جبکہ دفاتر کے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔کابینہ ڈویژن نے گھر سے کام کرنے کی سہولت میں مزید ایک روز کی توسیع دیتے ہوئے ملازمین کو 22 اپریل کو بھی گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کی ہے۔

نوٹی فکیشن میں ملازمین کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اسلام آباد میں ہی رہیں اور باضرورت شارٹ نوٹس پر حاضری کو یقینی بنائیں جس کے باقاعدہ احکامات جاری کیے جائیں گے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download