اپوزیشن اراکین زین قریشی، شیر افضل مروت اور حامد رضا نے سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کی، ملاقات میں پارلیمانی کمیٹیوں کی تشکیل سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے چیئرمین پی اے سی کے لئے حامد رضا کا نام سپیکر کو تجویز کر دیا، سپیکر قومی اسمبلی نے کہا […]
مختلف تعیناتیوں اور آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم کرکے اختیار وزیروں، وزرائے مملکت اور سیکریٹریز کے سپرد کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی اجازت سے وفاقی کابینہ نے مختلف تعیناتیوں اور آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم کرنے سے متعلق سفارشات کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم کا اختیار وزیروں، مشیروں، […]
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے خط قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو موصول ہوا ہے جس میں 2018 سے مارچ 2024 تک قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں کی جانے والی بھرتیوں کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ خط […]