عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے سینیٹ میں حکومت اور اپوزیشن سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔اے این پی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے پشاور میں باچا خان مرکز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پر ایک سافٹ مارشل لا نافذ ہے، مجھ سمیت عوامی نیشنل پارٹی اور پوری قوم کی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے 23 مئی کو لاہور میں گول میز کانفرنس کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ خواہش ہے مولانا فضل الرحمان سمیت تمام مکتبہ فکر کے افراد اس میں شریک ہوں۔ عمران خان کی سپریم کورٹ سے لیک تصویر پر پی ٹی آئی کے رہنما […]
وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کیلئے مشاورت شروع کر دی۔ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی سے متعلق مجوزہ پیکا ترمیمی بل 2024 پارلیمنٹ میں پیش کیا جانا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کی قانونی اصلاحات کمیٹی کی مجوزہ ترمیمی بل پر مشاورت کیلئے اسٹیک ہولڈرز کو دعوت دی گئی […]