ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں چودھری پرویز الٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سمیت دیگر کیخلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے […]
وفاقی کابینہ نے کمرشل، زرعی اور بلک صارفین کیلئے بجلی کا ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کمرشل صارفین کیلئے بجلی کی بنیادی قیمت میں 8 روپے 4 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی ہے، جولائی سے کمرشل صارفین کے فی یونٹ کی قیمت 77 روپے 15 پیسے ہو جائے گی۔ زرعی […]
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کرانے اور اُنہیں کام سے روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ […]