LOADING

Type to search

پاکستان

ہری پور (اردو ٹائمز) ہری پور سابق وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخواہ مرحوم راجہ سکندر زمان کی اہلیہ محترمہ وفات پا گئیں ہیں ،

Share

ہری پور (اردو ٹائمز) ایم این اے پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر راجہ عامر زمان ، سابق صوبائی وزیر پاکستان مسلم لیگ ن راجہ فیصل زمان اور راجہ شاداب سکندر کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی سے خان پور میں وفات پا گئیں ہیں،
مرحومہ کی نمازِ جنازہ گزشتہ روز شام 7 بجے آبائی قبرستان خان پور میں ادا کر دی گئی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X