بانی پی ٹی آئی کے خلاف سانحہ نو مئی کے مقدمات میں بڑی پیشرفت ہوئی۔ افسروں نے مختلف مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ لینے کا فیصلہ کر لیا، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد سماعت کریں گے۔تفتیشی افسر انسداد دہشت گردی عدالت سے جسمانی ریمانڈ حاصل کریں گے۔
تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے پر مسلم لیگ ق کا ردِ عمل بھی سامنے آ گیا۔ذرائع کے مطابق حکومتی اہم اتحادی ق لیگ بھی پابندی اور آرٹیکل 6 کے فیصلہ سے لاعلم ہے، ق لیگ کے مطابق اس معاملہ پر حکومت نے ہمیں نہیں پوچھا۔ ق لیگ کی جانب سے کہا گی اہے […]
ازدفتر افسرتعلقات عامہ اسلام آباد پولیس ******* پریس ریلیز اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 09محرم الحرام کے جلوس کے لئے خصوصی ٹریفک پلان وضع کر دیا، پلان کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس کے 500سے زائد افسران پیشہ وارانہ انداز میں اپنے فرائض منصبی سرانجام دیں گے ،جلوس کے شرکاءاپنی گاڑیاں مقرر کردہ پارکنگ ایریا […]