حکومتی اور اتحادی جماعتوں نے مخصوص نشستوں کے فیصلوں پر نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ ہماری دانشمندی کو ہماری کمزوری سمجھا گیا ، انہوں نے ہمیں کمزور سمجھا اور گالی دینے کا کلچر پھیلایا گیا، کہا گیا میں وہ ہوں […]
خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے سینئر صحافی حسن زیب کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی واردات میں 9ایم ایم پستول استعمال ہوا، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ملوث […]
صوبہ بلوچستان کے علاقے ژوب میں مسلسل 2 مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر اسلام آباد کے مطابق پیر کی صبح پہلا زلزلہ ریکٹر اسکیل پر 5 کی شدت سے ریکارڈ کیا گیا اور اس کا مرکز زمین سے 35 […]