اسلام آباد (اردو ٹائمز) مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے معاملہ پر وزیراعظم شہبازشریف کی ایوان صدر میں صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ مجوزہ آئینی ترمیم کے حتمی مسودے پر بھی بات چیت کی […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ججز کی تعیناتی کا معاملہ ،تحریک انصاف اپنے بنیادی منشور سے ہٹ گئی،تحریک انصاف کے ابتدائی منشور کی دستاویز سب نیوزنے حاصل کر لی۔ تحریک انصاف کے ابتدائی منشور پر جماعت کی رجسٹریشن کروائی گئی ۔ ابتدائی منشو رکے مطابق منشور کے مطابق ججز کی تعیناتی جوڈیشل کمیشن کے تحت ہوگی […]
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے۔ مجوز آئینی ترمیم کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت کے ووٹ صرف ان کی کتابوں میں پورے ہیں،حکومت نے […]