اسلام آباد(آئی پی ایس )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتن الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے۔وفاقی دارالحکومت میں مارگلہ ڈائیلاگ 2024 کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے امن اور استحکام میں پاکستان کا کردار […]
اسلام آباد سیکیورٹی ادارے اور سی ٹی ڈی نے اسلام آباد میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے فتن الخوارج کے 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ذرائع نے بتایا کہ الخوارج گروہ کے دہشت گردوں کواسلام آباد اور خیبر پختونخوا سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔ تفتیشی ذرائع […]
اسلام آباد سپریم کورٹ میں بلوچستان اسمبلی کے تین حلقتوں میں انتخابی تنازعات کے حوالے سے دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 20نومبر کو تینوں درخواستوں پر سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس عقیل عباسی شامل […]