لاہور : ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے سے پنجاب میں سموگ کی شدت میں قدرے کمی ہوئی ہے جبکہ صوبے کی فضا بدستور مضر صحت ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی میں آج دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے، شہر کا اے کیو آئی 449 ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ اولیا کے […]
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف وفاقی دارالحکومت کے مختلف تھانوں میں 62 مقدمات درج ہیں، اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت […]
اسلام آباد: ایف آئی اے لاء ڈیپارٹمنٹ میں ترقیوں کا معاملہ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسٹبلشمنٹ ڈویژن،وزارت داخلہ اور ایف آئی اے سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس بابر ستار نے ایف آئی اے کے افسران کی درخواست پر سماعت کا حکمنامہ جاری کردیا، حکمنامے کے تحت درخواست گزار وکیل کے مطابق ایف آئی اے […]