لاہور (آئی پی ایس )اسلام آباد پولیس کے بعد اب پنجاب پولیس نے بھی پی ٹی آئی احتجاج کے دوران غیرحاضراہلکاروں کی برطرفی کا فیصلہ کرلیا۔ اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ نے تمام زونزکومراسلہ ارسال کردیا۔ ضابطہ اخلاق مکمل ہونے ہرغیرحاضراہلکاروں کی برطرفی ہوگی۔ ڈیوٹی سے غیرحاضررہنے والے 128 اہلکاروں کی لسٹ سامنے آ گئی ہے […]
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی کار کو کینال روڈ پر حادثہ پیش آیا۔ یہ واقعہ جیل روڈ انڈر پاس کے نیچے پیش آیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق عظمی بخاری اس حادثے میں محفوظ رہیں، وہ پنجاب یونیورسٹی میں وزیر اعلیٰ کی اسکالرشپ کی تقریب کے لیے جا رہی تھیں۔ حادثے کے بعد عظمی […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ احتجاج میں مارے گئے کارکنان کی لاشیں جب ان کے آبائی علاقے پہنچ رہی ہیں تو وہاں پر ان کے لواحقین کو حکومت کی جانب سے دھمکایا اور تنگ کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو […]