اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے قانونی مشیر سینیٹر کامران مرتضیٰ نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو خط لکھ کر سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی بل پر صدر مملکت آصف زرداری کے اعتراضات مانگ لیے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کو لکھے گئے خط میں سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی بل […]
اسلام آباد:پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور آخری وقت تک بشریٰ بی بی کے ساتھ کھڑے رہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 26 نومبر کو ہم پر گولیاں کیوں چلائی گئیں، مارا بھی ہمیں، زخمی بھی ہم ہوئے […]
لاہور(آئی پی ایس ) پولیس نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائشگاہ کے قریب مشکوک کھلونا پھینکنے والے شخص کو حراست میں لے لیا۔ پولیس حکام کے مطابق حراست میں لیے گئے شخص کی شناخت وجاہت کے نام سے ہوئی اور اس نے گذشتہ روز جاتی امرا کے قریب کھلونا شیر کے ساتھ جڑی ایک […]