اسلام آباد (آئی پی ایس ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مذاکرات شروع نہیں ہوئے تاہم ہم سب کے ساتھ مذاکرات کرنے کو تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی نے کمیٹی بنا دی ہے، کمیٹی کے نام بھی بتا دیئے ہیں، ہم کمیٹی کے ارکان اب مذاکرات کے لئے دستیاب ہیں۔ میڈیا […]
دمشق(آئی پی ایس )شام کے باغی رہنما ابو محمد الجولانی نے کہا ہے کہ وہ بشارالاسد کی حکومت کی سکیورٹی فورسز کو تحلیل کرکے بدنام زمانہ جیلوں کو بند کردیں گے۔ایک بیان کے مطابق انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ ٹیکنوکریٹس کی حکومت بنائیں گے۔ ان کے گروپ کی موجودہ عبوری حکومت […]
اسلام آباد وزارت داخلہ نے ملک بھر میں کالعدم تنظیموں اور انتہا پسند عناصر کیخلاف کاروائیوں کی رپورٹ تیار کر لی ، رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔ وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق سال 2024 کہ پہلے دس ماہ میں دہشت گردی کے خلاف مجموعی طور پر 12801 انٹیلیجنس اپریشن کیے گئے […]