دمشق امریکی اعلی عہدیداروں پر مشتمل وفد شام پہنچ گیا ہے جو آج ہیئت التحریر کے رہنماوں سے ملاقات کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تین امریکی اعلی عہدیداروں پر مشتمل وفد آج شامی دارالحکومت دمشق پہنچا ہے جو بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے والی تنظیم ہیئت التحریر الشام کے رہنماوں سے ملاقات […]
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم اسحاق کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر ملزم کو گرفتار کرکے جیل حکام کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا، قتل کیس کی سماعت کے دوران ججز نے اہم ریمارکس دیے کہ وزیراعظم ایک دن پرا ئم منسٹر ہاؤس تو دوسرے دن جیل میں ہوتا ہے، کسی […]
اسلام آباد(آئی پی ایس)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ پرائیوٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہر کے نجی اسکولز اور کالجز […]