رپورٹ: ریحان خان اسلام آباد، (اردو ٹائمز)21 دسمبر (ٹی این ایس): سعودی عرب نے جرمن حکام کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر طالب عبدالجواد کی انتہا پسندانہ پوسٹس کے بارے میں مطلع کیا تھا، جو جمعہ کی شام وسطی جرمنی کے ایک کرسمس بازار میں گاڑی گھساکر کم از کم پانچ افراد کی ہلاکت […]
اسلام آباد(اردو ٹائمز) (آئی پی ایس)حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کردیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات میں 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم کے الزامات میں قید ہیں۔ وفاقی حکومت نے جرائم میں ملوث پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز)سی ڈی اے مزدور یونین(سی بی اے) کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین،صدراورنگزیب خان،چیئرمین راجہ شاکرزمان کیانی،سپریم ہیڈ مرزا سعی اختر،سردارمحمد آصف،چوہدری طارق محمودگجر،ملک محمد عاصم،اسدمحمود،محمد سرفرازملک،وارث دلیپ،سلیم بھٹی،ملک محمد اسلم،ملک عدنان ودیگر عہدیداران نے آر آئی یوجے کے نومنتخب صدرمحمد طارق عثمانی،جنرل سیکرٹری رضوان غلزئی،انفارمیشن سیکرٹری مدثرالیاس کیانی،فنانس سیکرٹری یاسرنذرو دیگرعہدیداران […]