(اصغر علی مبارک) پاکستان بھی دیگر ترقی پذیر ممالک کی طرح موسمیاتی تبدیلی سے شدید متاثر ہوا ہے اور اسے ماضی قریب میں دو بڑے سیلابوں کا سامنا کرنا پڑا جس کی بحالی کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے۔ D-8 ترقی پزیر مسلم ممالک کا ایک اتحاد ہے جو اقتصادی ترقی کے لیے متحد ہوئے […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان نے امریکی پابندیوں کو متعصبانہ قرار دے دیا۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے امریکی پابندیوں بارے ردعمل میں کہا کہ نجی تجارتی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں افسوسناک ہیں، اس اقدام سے خطے کے سٹریٹیجک استحکام پرخطرناک اثرات مرتب ہوں گے، ماضی میں بھی بنا ثبوت محض شکوک کی بنیاد […]
اسلام آباد (آئی پی ایس)پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکراتی عمل میں پیش رفت جاری ہے، ایک طرف پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کر رہے ہیں تو دوسری جانب پی ٹی آئی کو اسپیکر آفس سے گرین سگنل مل گیا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق […]