غزہ (اردو ٹائمز) غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملے جاری ہیں جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید40 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں 2 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا آپریشن جاری ہے جس میں حماس کمانڈر سمیت 3 فلسطینی شہید […]
پشاور (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )خیبرپختونخوا اسمبلی کی فل ہاوس کمیٹی کے پہلے اجلاس میں پختون قومی جرگے کے مطالبات پر پیش رفت اور سفارت شات کے لیے ذیلی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا، جس میں حکومت اور اپوزیشن دونوں طرف کے اراکین شامل ہوں گے۔ وزیراعلی ہاوس خیبرپختونخوا سے جاری اعلامیے کے […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے عرب ممالک سے متعلق پروپیگنڈے والے سوشل میڈیا اکاونٹس کی مذمت کی اورکہاکہ ان اکاونٹس سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو میں فیصل چوہدری کا کہنا […]