اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد پولیس شہریوں کے مسائل کے حل کے لئے پرعزم۔ ڈی آئی جی اسلام آبادمحمد جواد طارق نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے ،انہوں نے افسران کو شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کئے،شہریوں کے مسائل کا میرٹ اور فوری حل […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) جر ائم کی روک تھا م، شہر یو ں کے جا ن و ما ل کی حفاظت اور انصاف کی فراہمی اولین تر جیح ہے، اس میں کسی قسم کی غفلت ہر گز بر داشت نہیں کی جا ئے گی، ڈی آئی جی اسلام آ باد محمد جو اد طا رق […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے جائیداد کی خریداری پرعائد پابندیاں نرم کرنے سے انکار کردیا۔ حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رکن بلال اظہر کیانی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی ذیلی […]